نوٹس بھیج کر غلطی ہوئی تو معافی مانگ لیں،سلیم مانڈوی والا

0
19

نوٹس بھیج کر غلطی ہوئی تو معافی مانگ لیں،سلیم مانڈوی والا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ کسی پارٹی کو حق نہیں کہ دوسری کو شوکاز نوٹس جاری کرے،

سلیم مانڈوی والا کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان پہلے ایسی باتیں کرتے تو کوئی پارٹی پی ڈیم چھوڑ کر نہ جاتی میں نہیں سمجھتا پی ڈی ایم ٹوٹی ہے، یہ اختلافات ہیں،پیپلزپارٹی اور اے این پی کو نوٹس دینا غلطی تھی،معافی مانگنے سے کوئی چھوٹا نہیں ہوتا اگر نوٹس بھیج کر غلطی ہوئی تو معافی مانگ لیں،نیب نے ریفرنس دائر کیا لیکن کوئی شواہد پیش نہ کر سکا،نیب کا مقصد ہے کہ آپ پلی بارگین کر لیں اور عدالت نہ آنا پڑے،دو سال بعد ریفرنس دائر ہوا اور ابھی بھی نیب عدالت سے وقت مانگ رہا ہے،لوگ نیب کی وجہ سے خودکشیاں کرتے ہیں، ملک چھوڑ کر چلے جاتے ہیں،نیب کسی ثبوت کے بغیر آدمی کو گرفتار کر لیتا ہے،

سب کام نیب نے کرنا ہے تو کیا دیگر ادارے بند کردیں؟ سلیم مانڈوی والا

وفاقی کابینہ سے مشاورت کے ساتھ ہی سینیٹ انتخابات شوآف ہینڈسےکرانے کا فیصلہ ہوگیا

استعفے منظور کرنے ہیں یا نہیں؟ پرویز الہیٰ نے بڑا فیصلہ کر لیا

پی ڈی ایم کو بڑا دھچکا،حکومت نے ایسا کام کر دیا کہ پی ڈی ایم کی ساری امیدوں پر پانی پھر گیا

نیب کی کارروائیاں ناقابل برداشت ہوتی جا رہی ہیں،اپوزیشن سینیٹ میں پھٹ پڑی

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کا معاملہ،رضا ربانی بھی عدالت پہنچ گئے

سینیٹ الیکشن کے لئے کتنے ریٹس لگے؟ وزیراعظم نے کیا حکم دیا؟

قبل ازیں سلیم مانڈوی والا کے خلاف فردجرم کی کارروائی آج بھی موخرکر دی گئی ،عدالت نے 28 اپریل کی تاریخ مقررکر دی.سلیم مانڈوی والا عدالت پیش ہوئے، احتساب عدالت میں سلیم مانڈوی والا، اعجاز ہارون سمیت دیگر ملزمان پر جعلی اکاونٹس کیس کے کڈنی ہلز ریفرنس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی

حکومت کے ساتھ پیپلز پارٹی کی ڈیل ہو رہی ہے یا نہیں؟ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا اہم انکشاف

Leave a reply