نواں کوٹ پولیس نے معصوم شہری کی جان بچا لی اغواء کار گرفتار۔۔

0
32

22-03-2021

06 ملزمان نے عبدالرحیم کو اغواء کرکے ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل کی۔۔ایس پی اقبال ٹاؤن نے ایس ڈی پی او نواں کوٹ محمد عمر فاروق کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دی

ایس ایچ او نواں کوٹ صدیق بھٹہ اور انکی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر کامیاب کاروائی کی۔۔بااثر ملزمان کو گرفتار کرکے مغوی کو بازیاب کروایا گیا۔۔اویس شفیق
اغواء کاروں میں 04 ملزمان رحمان۔

فاروق۔سعداحمد ۔محمد سعد شامل۔۔اویس شفیقفرار ہونے والے 02 ملزمان کو بھی جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔۔ملزمان نے شہری کو اغواء کیا تشدد کیا اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کی۔۔

ملزمان کے قبضہ سے پسٹل اور گولیاں بھی برآمدملزمان کے خلاف مقدمات درج۔
ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی نے کامیاب کاروائی پر نواں کوٹ پولیس کو

شاباش دی۔ایس پی اقبال ٹاؤن اویس شفیق نے کاروائی پر نواں کوٹ پولیس کو تعریفی سرٹیفیکیٹ دینے کا اعلان کیا۔۔۔

Leave a reply