این آر او کا حق وزیراعظم کے پاس نہیں،شاہد خاقان عباسی

این آر او کا حق وزیراعظم کے پاس نہیں،شاہد خاقان عباسی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہمارے دور میں گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوا، شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ ڈھائی سال گزرنے کے بعد بھی ملک میں بجلی کا بحران ہے،مسلم لیگ ن کی حکومت کو انرجی کرائسس کا مسئلہ تھا ،حکومت کی جانب سے غلط بیانی ہو رہی ہے،ہم نےسستی بجلی اور گیس کی فراہمی کو یقینی بنایا، آج ہمارے پاس اضافی گیس مل رہی ہے،سستی اور اضافی بجلی سے ملکی جی ڈی پی … این آر او کا حق وزیراعظم کے پاس نہیں،شاہد خاقان عباسی پڑھنا جاری رکھیں