نرس کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے ملزم تاحال گرفتار نہ ہو سکے

0
57

نرس کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے ملزم تاحال گرفتار نہ ہو سکے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کے شہر میانوالی میں ہسپتال کی نرس کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے ملزمان تا حال گرفتار نہ ہو سکے

پولیس نے مقدمہ تو درج کر لیا لیکن ملزمان تک نہ پہنچ سکی، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کو جلد گرفتارکر لیں گے،پولیس ذرائع کے مطابق 376ت پ کی دفعہ کے تحت نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے دوسری جانب ہسپتال میانوالی کی نرس کے ساتھ گینگ ریپ کا واقعہ سی ای او ہیلتھ ڈاکٹرامیر آحمد نے 30 گھنٹے سے زائد ٹائم گزر جانے کے باوجود میڈیکل نہیں ہونے دیا.

https://twitter.com/ZiaullahMalik17/status/1505978833756778496

واقعہ کی اطلاع ملنے پر آر پی اوسرگودھا فیصل رانا نے سخت نوٹس لے لیا، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر امیر آحمد سمیت وارڈن منیبہ رزاق کا کردار مشکوک ہوگیا سارا دن ہسپتال انتظامیہ معاملے کو چھپاتی رہی جب خبر میڈیا پر آئی تو پولیس کے اعلی آفسیران نے نوٹس لے لیا اور موقع پر پہنچ گئے ڈی ایچ کیو ہسپتال کی حاضر سروس نرس کے ساتھ زیادتی کرنے پر عوام میں سخت غم و غصے کی لہر دوڑ گئی عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ واقعے کا سی ای او ہیلتھ امیر آحمد اور وارڈن براہ راست ذمہ دار ہیں اتنے بڑے واقعے پر ذمہ داروں کے خلاف سخت کاروائی نہ کرنا وزیراعظم کے ضلع میں سوالیہ نشان ہے

میانوالی کے تھانہ سٹی کی حدود میں نرس سے زیادتی کا واقعہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے آر پی او سرگودھا سے رپورٹ طلب کرلی ہے، اور کہا ہے کہ ملزمان کو جلد گرفتار کرکے سخت قانونی کارروائی کی جائے۔ متاثرہ نرس کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے

واضح رہے کہ پنجاب میں خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی میانوالی میں زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے، ڈی ایچ کیو ہسپتال میانوالی کی نرس کے ساتھ رات بھر ملزمان نے اجتماعی زیادتی کی اور اس کے بعد زخمی حالت میں نرس کو برہنہ کرکے عبید نور روڈ پر پھینک کر فرار ہو گئے، ریسکیو نے زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا ،واقعہ کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری بھی ہسپتال پہنچ گئی ہے ، نرس کی حالت خطرے سے باہر ہے،

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال

بھارتی فوجی افسر نے کی جونیئر اہلکار کی بیوی سے زیادتی کی کوشش

گیارہ سالہ لڑکی سے سگا باپ اور بھائی کرتے رہے پانچ برس تک گھناونا کام

رات بھر زیادتی کے بعد برہنہ حالت میں نرس کو سڑک پر ملزمان پھینک گئے

Leave a reply