نصرت شہباز، سلمان شہباز سمیت دیگر کی جائیدادیں قرق
نصرت شہباز، سلمان شہباز سمیت دیگر کی جائیدادیں قرق باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت لاہور نے شریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا عدالت نے نصرت شہباز، سلمان شہباز، ہارون یوسف سمیت دیگر کی جائیدادیں قرق کر دیں،عدالت نے شہباز شریف سمیت دیگر کے خلاف نیب کے 2 گواہوں کو آئندہ سماعت پر طلب کر لیا،تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ دونوں گواہ ابرہیم ملک اور محمد شریف مصدقہ ریکارڈ لے کر پیش ہوں شہباز شریف کی اہلیہ اور سلمان شہباز کی جائیدادوں کو قرق کرنے کی رپورٹ عدالتی ریکارڈ کا حصہ ہے، ڈی جی نیب لاہور کی جائیدادوں کی تفصیلات کی رپورٹ 382 صفحات پر مشتمل ہے عدالت ڈی جی نیب کی جائیدادوں سے متعلق رپورٹ کو عدالتی ریکارڈ کا حصہ بناتی ہے ،عدالت نے نصرت شہباز سمیت دیگر اشتہاری ملزمان کی رپورٹ کو فائل کے ساتھ لف کردیا نیب نے عدالتی حکم پر نصرت شہباز،رابعہ عمران اور سلمان شہباز سمیت دیگر کی جائیدادوں کو قرق کیا گزشتہ سماعت پر عدالت نے وکیل سے استفسارکیا کہ شہباز شریف کے وکیل کہاں ہیں؟ وکیل نے کہا کہ امجد پرویز راستے میں ہیں،پہنچ جائیں گے، شہباز شریف کو احتساب عدالت پہنچا دیا … نصرت شہباز، سلمان شہباز سمیت دیگر کی جائیدادیں قرق پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں