نوازشریف کے پلیٹیلیٹس ، میڈیکل بورڈ کی خاموشی ،دیارغیرکاسفر،خاموش کہانی کا بولتاسکرپٹ

لاہور :نوازشریف کے پلیٹیلیٹس ، میڈیکل بورڈ کی خاموشی ،نواز شریف کا کوچ کرجانا ایک طئے شدہ کہانی کاسکرپٹ لگتا ہے ، اطلاعات کے مطابق سابق وزیراعظم کے علاج و معالجے کے لیے بنائے گئے میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کی صحت کے حوالے سے حکومت کو مزید رائے دینے سے انکار کر دیا۔ کراچی کے مختلف محاذوں پر حملہ ہوگیا ذرائع کے مطابق سروسزہسپتال کے سربراہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو ہسپتال سے ڈسچارج کرتے وقت حکومت کو رپورٹ دیدی تھی۔سربراہ میڈیکل بورڈ کا کہنا ہے کہ نواز شریف 3 روز پہلے سروسز ہسپتال سے جا چکے، … نوازشریف کے پلیٹیلیٹس ، میڈیکل بورڈ کی خاموشی ،دیارغیرکاسفر،خاموش کہانی کا بولتاسکرپٹ پڑھنا جاری رکھیں