نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری وصول ہوئے یا نہیں؟ معاملہ الجھ گیا

0
20

نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری وصول ہوئے یا نہیں؟ معاملہ الجھ گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حسن نواز نے نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری وصول کرنے کی تردید کر دی

حسن نواز کا کہنا ہے کہ لندن ہائی کمیشن کی جانب سے بھیجی گئی رپورٹ پر میرے دستخط نہیں ،نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل پر میرے دستخط جعلی کیے گئے،نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری ابھی تک وصول نہیں ہوئے ہیں،

آج عدالت میں وفاقی حکومت نے رپورٹ پیش کی کہ حسن نواز کو وارنٹ موصول کروائے گئے ہیں تا ہم اب حسن نواز کی جانب سے تردید سامنے آئی ہے

https://twitter.com/JaveriaAhmed16/status/1308337404370092032

اسلام آباد ہائیکورٹ میں نواز شریف کی اپیلوں پر سماعت ہوئی تو جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ کیا نواز شریف کو وارنٹ گرفتار ی موصول کرائے گئے؟ جس پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ پاکستانی ہائی کمیشن کے ذریعے وارنٹ گرفتاری موصول کرائے گئے، اسپیشل ڈلیوری کے ذریعے وارنٹ بھیجے گئے اور حسن نواز نے موصول کیے، پاکستانی ہائی کمیشن میں تعینات افسر راو عبدالحنان وارنٹ لے کر نواز شریف کے گھر گئے، نواز شریف کے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس 16 اور 17 پر وارنٹ وصول کروائے گئے،

جسٹس عامر فاروق نے استفسار کئے کہ نواز شریف کے وارنٹ حسن نے موصول کیے پتہ نہیں بیٹا ہے یا کیا ہے، جس پر نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ اشتہاری ہے جناب یہ بھی،

واضح رہے کہ گزشتہ سماعت پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کے وارنٹ جاری کئے تھے اور انہیں عدالت پیش ہونے کا حکم دیا تھا

نیب کی نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کی مخالفت،عدالت نے بڑا حکم دے دیا

نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کیوں نہیں کی؟ راجہ بشارت نے کیا اہم انکشاف

مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر میں ہونے لگی ہے جلد جدائی،خبر سے کھلبلی مچ گئی

مریم نواز ایک بار پھر "امید” سے، کیپٹن ر صفدرخوشی سے نہال

مریم نواز عدالت پہنچ گئی، بہارہ کہو میں کارکنان نے کیا استقبال

عدالت پہنچنے پر مریم نواز نے کارکنان کے لئے جاری کیا حکم،ن لیگی رہنماؤں کو روک دیا گیا

میری ضد ہو گی کہ نواز شریف یہ کام کریں، مریم نواز کی غیر رسمی گفتگو

نواز شریف ضمانت پر نہیں، وکیل کا عدالت میں اعتراف،ہمیں سزا معطلی سے متعلق بتائیں، عدالت

نواز شریف کے لندن ڈاکٹر کی رپورٹ باغی ٹی وی نے حاصل کر لی

نواز شریف کو سرنڈر کرنا ہو گا، اگر ایسا نہ کیا تو پھر…عدالت کے اہم ریمارکس

نواز شریف حاضر ہو، اسلام آباد ہائیکورٹ نے طلبی کی تاریخ دے دی

نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع، نواز ذہنی دباؤ کا شکار،جہاز کا سفر خطرناک قرار

جس ڈاکٹر کا سرٹیفیکٹ لگایا وہ امریکہ میں اور نواز شریف لندن میں،عدالت کے ریمارکس

اشتہاری ملزم کی درخواستیں کس قانون کے تحت سن سکتے ہیں،نواز شریف کے وکیل سے دلائل طلب

نواز شریف کی جیل میں طبیعت کیوں خراب ہوئی تھی؟ نئی میڈیکل رپورٹ میں اہم انکشاف

اشتہاری مجرم کی ضمانت منسوخی کی ضرورت ہے؟ نواز شریف کیس میں عدالت کے ریمارکس

نواز شریف کو مفرور بھی ڈکلیئر کر دیں تو تب بھی اپیل تو سنی جائے گی،عدالت

نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل پر رپورٹ عدالت میں جمع

سزا یافتہ شخص باہر چلا گیا عدالت کو پوچھنے یا بتانے کی زحمت نہ کی،عدالت،سماعت ملتوی

Leave a reply