عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد اجمل وزیر خود میدان میں آ گئے،اہم اعلان کردیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق مشیر برائے اطلاعات خیبر پختونخواہ اجمل وزیر کا عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد بیان سامنے آگیا سابق مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل خان وزیر کا کہنا ہے کہ سازشیوں نے راستہ روکنے کے لیے گھٹیا طریقہ اپنایا۔ میرے خلاف منظم سازش ہوئی ہے۔وزیراعظم عمران خان کے ویژن کا قائل ہوں،الزامات جس پر بھی لگے سامنا کرنا چاہیے۔ جس معاملے پر مجھے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے اس سے میرا تعلق ہی نہیں۔۔اشتہار محکمہ صحت کا تھا جس کا چیرمین وزیر صحت ہوتا ہے ۔کمیٹی میں اعزازی ممبر تھا میرے پاس … عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد اجمل وزیر خود میدان میں آ گئے،اہم اعلان کردیا پڑھنا جاری رکھیں