او آئی سی اجلاس، مصری وزیر خارجہ کی 24 برس بعد پاکستان آمد

او آئی سی اجلاس، مصری وزیر خارجہ کی 24 برس بعد پاکستان آمد او آئی سی اجلا س میں شرکت کیلئے مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے مصر کے وزیر خارجہ سامع شکری بھی اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی خصوصی علامہ طاہر اشرفی نے مصر کے وزیر خارجہ کا استقبال کیا اس موقع پر علامہ طاہر اشرفی نے کہا کہ 24 سال بعد مصر کے وزیر خارجہ پاکستان آئے ہیں پاکستان اور مصر کے برادرانہ تعلقات ہیں کانفرنس میں امت مسلمہ کے مسائل پر بات ہوگی۔ وزیرخارجہ مصر کا کہنا تھا کہ یہ دورہ خصوصی اہمیت کاحامل ہے اور دونوں ملکوں کے مضبوط تعلقات کا عکاس ہے، مصر او آئی سی اجلاس میں مسلم ملکوں کے تعلقات کو مزید مضبوط اور تعاون کو فروغ دینے پر بات کرے گا اسلامى تعاون تنظيم اجلاس كے مهمانون كى امد شروع مصر كے وزير خارجه سامح شكرى اسلام اباد پحنچ گے ائرپورٹ پر ان كا استقبال. حافظ محمد طاهر محمود اشرفى. مصر كے پاكستان مين سفير اور وزارت خارجه كے اعلى حكام نے كيا مصرى وزير خارجه پاكستان مين ٢٤ سال بعد اے هين pic.twitter.com/cssZLB7ika — TahirMahmoodAshrafi حافظ محمد طاهراشرفى (@TahirAshrafi) March 20, 2022 قبل … او آئی سی اجلاس، مصری وزیر خارجہ کی 24 برس بعد پاکستان آمد پڑھنا جاری رکھیں