او آئی سی کے سیکریٹری جنرل کے دورہ پاکستان کا اعلان

0
30

او آئی سی کے سیکریٹری جنرل 11 اور 12 دسمبر کو پاکستان کا 2 روزہ دورہ کریں گے،

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق او آئی سی سیکریٹری جنرل وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کریں،او آئی سی کے سیکریٹری جنرل آزاد کشمیر کا بھی دورہ کریں گے،او آئی سی کے سیکرٹری جنرل کی دیگر پاکستانی حکام سے بھی ملاقاتیں ہوں گی

ترجمان دفتر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ پاکستانی ناظم الامور نے کابل میں پاکستانی سفارتخانے حملے میں زخمی ہونے والے سپاہی کی عیادت کی،وزیرخارجہ بلاول بھٹو کانفرنس میں شرکت کیلئے انڈونیشیا کے دورے پر ہیں پاکستان انڈونیشیا دوطرفہ تعاون میں اضافے کیلئے بات چیت کررہے ہیں،بھارت میں اقلیتوں کو مذہبی آزادی حاصل نہیں۔ باربری مسجد کی جگہ پر مندر کی جاری تعمیر اور مجرموں کی بریت کی مذمت کرتے ہیں،بھارت میں مسلمانوں کی مذہبی آزادیوں پر مسلسل حملہ ہو رہا ہے، kالعدم تنظیموں کے حوالے سے امریکی الزامات مسترد کرتے ہیں پاکستان نے طویل عرصے تک دہشت گردی کا سامنا کیا پاکستان دہشت گردی سے متاثرہ ملک ہے، پاکستان نے بڑے جانی نقصانات کا سامنا کیا ہے اور بھارت پاکستان میں دہشت گردی کروا رہا ہے

وزیراعظم کی اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے حوالے سے فنڈز جاری کرنے کی ہدایت

اگر یہ مندر ہوتا ۔۔۔ لیکن یہ تو مسجد ہے ، تحریر: محمد عاصم حفیظ

مندر گرا دیا اگر مسجد گرا دی جاتی تو کیا ردعمل سامنے آتا؟ چیف جسٹس کا بڑا حکم

آپ سپریم کورٹ میں کھڑے ہو کر ایسی بات نہیں کر سکتے،چیف جسٹس

لوگوں نے حج کا پیسہ بھی زلزلہ متاثرین کو دیا تھا،205 ارب روپے کہاں خرچ ہوئے؟ سپریم کورٹ

وزیراعظم کی ہدایت پراو آئی سی اجلاس میں کشمیری قیادت کو دعوت، بھارتی اعتراض مسترد ا

Leave a reply