fbpx

اوکاڑہ، اعتکاف میں بیٹھے لڑکے کو سانپ نے ڈس لیا۔ لڑکا جاں بحق

اوکاڑہ کے نواحی علاقے حویلی لکھا کی ایک مسجد میں معتکف لڑکے کو سانپ کے ڈس لیا۔

اوکاڑہ (نامہ نگار) محلہ اختر ٹاون جمعہ خاں روڈ حویلی لکھا کا رہائشی انس عباس نامی لڑکا جوکہ نواحی علاقے کوڑھا جھنگ شیشم کی ایک مسجد میں اعتکاف کے دوران سویا ہوا تھا کہ رات کو مشتبہ طور پر سانپ کے ڈسنے سے ہلاک ہوگیا۔