اوکاڑہ فیصل آباد روڈ پر حادثہ چار افراد زخمی اوکاڑہ By علی حسین On اگست 7, 2020 0 اوکاڑہ(علی حسین) اوکاڑہ فیصل آباد روڈ پر 20 جیڈی کے قریب آٹو رکشہ اور کار کے تصادم میں رکشہ میں سوار چار افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو1122 عملہ نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دیکر ضلعی ہسپتال ریفر کردیا ہے۔ اوکاڑہٹریفک حادثہڈاکٹرڈسٹرکٹریسکیوریفرزخمیسرجن 0 Share FacebookTwitterWhatsAppدوستوں کوارسال کریں