آج کل کے تیزی سے بدلتے حالات میں بچوں کی اچھی پرورش والدین کی اہم اور بڑی ذمہ داری
خوش نصیب ہوتے ہیں وہ والدین جن کی اولاد انھیں اپنا محسن اپنا دوست سمجھتے ہیں اسی طرح خوش نصیب ہوتی ہے وہ اولاد جن کے ماں باپ دوستانہ انداز سے انھیں پالتے ہیں انکا خیال رکھتے ہیں ان کی پرورش کرتے ہیں بچوں کو دوست بنانا ایک فن ہے جو ہر کسی کو حاصل نہیں ہوتا جس طرح حالات تیزی سے تبدیل ہو رہے ہیں بچوں اور والدین میں بہت بڑا فرق پیدا ہو رہا ہے ایکدوسرے سے دور ہو رہے ہیں تو ایسا کیا کیا جائے کہ بچے والدین کے قریب ہو جائیں ان کے دوست بن جایئں … آج کل کے تیزی سے بدلتے حالات میں بچوں کی اچھی پرورش والدین کی اہم اور بڑی ذمہ داری پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں