وزیراعظم کا فوجی جوانوں کی شہادت پراظہارافسوس

وزیراعظم عمران خان نے وزیرستان اور بلوچستان میں فوجی جوانوں کی شہادت پراظہار افسوس کیا ہے

بلوچستان، دہشت گردوں کی فائرنگ سے کیپٹن سمیت چار جوان شہید

شمالی وزیرستان، سرحد پار سے فائرنگ،پاک فوج کے چھ جوان شہید

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے شہید فوجی جوانوں کے لواحقین سےاظہارہمدردی کی ہے، وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہید فوجی جوانوں کوخراج عقیدت پیش کرتاہوں ،جوانوں نےدہشتگردی کیخلاف جنگ میں جانوں کانزرانہ پیش کیا .پاک فوج کے جوان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قربانیاں پیش کر رہے ہیں.

وزیرستان و بلوچستان، پاک فوج کے 10 جوان پاک سرزمین پر قربان

بلوچستان میں شہید کیپٹن عاقب کا تعلق پنجاب کے کس شہر سے؟

Comments are closed.