لیکن پھر بھی 40 ہزار بجلی کا بل آیا ہے ، کیا ہر بند گھر میں بھٹو رہ کر بجلی استعمال کرتا ہے؟ وینا ملک

0
13

کراچی : ‏کراچی میں موجود میرا ایک گھر کافی عرصہ سے بند ہے لیکن پھر بھی 40 ہزار بجلی کا بل آیا ہے ، کیا ہر بند گھر میں بھٹو رہ کر بجلی استعمال کرتا ہے؟

 

 

کیا ہر بند گھر میں بھٹو رہ کر بجلی استعمال کرتا ہے؟ چیف جسٹس صاحب کرپٹ سیاستدان اور

پرائیویٹ مافیا عوام کو لوٹ رہے ہیں اس کی تحقیقات کریں اور اسے وفاق کے ماتحت کریں

باغی ٹی وی کے مطابق معروف گلوکارہ اورفنکارہ وینا ملک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپراپنے پیغام میں حکومت سندھ پرکھل کرتنقید کی ہے وہ کہتی ہیں کہ کراچی میں موجود میرا ایک گھر کافی عرصہ سے بند ہے لیکن پھر بھی 40 ہزار بجلی کا بل آیا ہے ، کیا ہر بند گھر میں بھٹو رہ کر بجلی استعمال کرتا ہے؟

وینا ملک نے مزید کہا کہ کیا ہر بند گھر میں بھٹو رہ کر بجلی استعمال کرتا ہے؟ چیف جسٹس صاحب کرپٹ سیاستدان اور پرائیویٹ مافیا عوام کو لوٹ رہے ہیں اس کی تحقیقات کریں اور اسے وفاق کے ماتحت کریں

Leave a reply