تاجروں سے تعلقات،آن لائن فراڈ کرنیوالا گروہ گرفتار
اے ایس پی ٹاون شپ ڈاکٹر خدیجہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آن لائن فراڈ کرنے والا گروہ انڈسٹریل ایریا پولیس نے گرفتار کر لیا،
اے ایس پی خدیجہ عمر کا کہنا تھا کہ ملزمان تاجروں سے تعلقات استوار کرتے پھر خریداری کر کے فراڈ کرتے تھے۔ملزمان خریداری کی جعلی واٹس ایپ اور جیز کیش سلپ بنا کر بھجوا دیتے تھے،ملزمان میں حاجی صدیق، عثمان علی، عباد اور آصف شامل ہیں،ملزمان ڈکیتی، فراڈ سمیت متعدد مقدمات میں چالان ہو چکے ہیں،ملزمان کے قبضے سے لاکھوں کی نقدی اور ہتھایا جانے والا سامان برآمد کر لیا گیا ہے،ملزمان کو گرفتار کرنے پر ایس ایچ او شبیہ رضا اور ٹیم کو شاباش دی گئی
دوسری جانب تھانہ مصطفیٰ ٹاؤن پولیس کی کارروائی ،گھروں میں واردات کی نیت سے ملازمت کرنے والے میاں بیوی گروہ گرفتار کر لیا گیا،ملزمان گھروں میں موجود افراد کو نشہ آور اشیاء کھیلا کر گھر میں موجود قیمتی اشیاء چوری کر کے فرار ہو جاتے تھے. ملزمان نے چند روز قبل ٹیک سوسائٹی لاہور میں شہری کے گھر چوری کی واردات کی تھی. مصطفیٰ ٹاؤن پولیس نے گوپے راہ چھاپہ مار کر ملزمان کو گرفتار کیا ،ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں اور متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے،ملزمان کے قبضہ سے 10 لاکھ روپے چھ تولا زیور اور 700 ڈالر برآمد کیا گیا،ملزمان قبضہ سے واردات میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل برآمد کر لی گئی،ملزم عنصر اور بیوی رابیعہ کیخلاف مقدمہ درج، تفتیش جاری ہے
گیارہویں جماعت کی طالبہ کے ساتھ 7 ملزمان کی 48 گھنٹے تک اجتماعی زیادتی
لاوارث لاشوں کی فروخت،سابق آر جی کار پرنسپل سندیپ گرفتار
ڈیٹنگ ایپس،ہم جنس پرستوں کے لئے بڑا خطرہ بن گئیں
دوہرا معیار،موبائل میں فحش ویڈیو ،اور زیادتی کے مجرموں کو سزا کا مطالبہ
بھارت میں خاتون ڈاکٹر زیادتی و قتل کیس،سپریم کورٹ نے سوال اٹھا دیئے
بھارت،موٹرسائیکل پر لفٹ مانگنے والی کالج طالبہ کی عزت لوٹ لی گئی
بیٹی کی لاش کی کس حال میں تھی،خاتون ڈاکٹر کے والد نے آنکھوں دیکھا منظر بتایا
ٹرینی خاتون ڈاکٹر کی دل دہلا دینے والی پوسٹ مارٹم رپورٹ،شرمگاہ پر بھی آئی چوٹیں
مودی کا بھارت”ریپستان” ڈاکٹر کے ریپ کے بعد آج بھارت میں ملک گیر ہڑتال
بھارت ،ڈاکٹر کی نرس کے ساتھ زیادتی،دوسری نرس ،وارڈ بوائے نے کی مدد
ڈاکٹر کو زیادتی کا نشانہ بنانے سے قبل ملزم نے شراب پی، فحش ویڈیو دیکھیں