آن لائن کاروبار کے نام پر فراڈ کرنے والا نائجیرین شہری گرفتار کر لیا گیا

0
67

پشاور ایف آئی اے سائبر کرائم نے کاروائی کرتے ہوئے ، آن لائن کاروبار کے نام پر فراڈ کرنے والا نائجیرین شہری گرفتار کو گرفتار کر لیا

تفصیلات کے مطابق ملزم نے سوات کے رہائشی سے کاروبار کے نام پر ایک کڑور 79 لاکھ روپے لیے تھے۔
ایف آئی اے نے کاروائی ملزم کو گرفتار کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

غیر ملکیوں کے پاکستان میں آن لائن فراڈ کرنے کے واقعات میں‌آئے روز ازضافہ ہو رہا ہے جس سے بہت پاکستانی اپنی دولت سے محروم ہوئے ہیں ، یہ لوگ آن لائن کاروبار کا جھانسہ دے کر رقم بٹور لیتے ہیں پہلےکچھ عرصہ منافع دیتے ہیں ، پھر ایک دم زیادہ رقم لگانے کا کہتے ہیں اور اس کے بعد غائب ہو جاتے ہیں

حکومت کو چاہئے کی ایسے عناصر کی نشاندہی کرے اور کوئی جامع حکمت عملی بنائے تاکہ شہری فراڈ اور جعلسازی سے بچ سکیں‌

Leave a reply