اوپن بیلٹ سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت ملتوی، عدالت کا بڑا حکم

اوپن بیلٹ سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت ملتوی، عدالت کا بڑا حکم باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں اوپن بیلٹ سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت ہوئی چیف جسٹس نے رضا ربانی سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ دلائل سے پہلے اٹارنی جنرل کو کچھ دیر سن لیتے ہیں،اٹارنی جنرل نے خفیہ رائے شماری سے متعلق عدالتی فیصلے کا حوالہ دیا ہے،اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے روسٹرم پر آئرلینڈ کے آئین کا حوالہ دیا اٹارنی جنرل نے کہا کہ آئرلینڈ میں ایوان زیریں میں ووٹنگ کا خفیہ ہونا لازم ہے،جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا … اوپن بیلٹ سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت ملتوی، عدالت کا بڑا حکم پڑھنا جاری رکھیں