اپوزیشن دیکھتی رہ گئی، حکومت نے سینیٹ الیکشن کے حوالہ سے بڑا کام دکھا دیا
اپوزیشن دیکھتی رہ گئی، حکومت نے سینیٹ الیکشن کے حوالہ سے بڑا کام دکھا دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین ریاض فیتانہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کا اجلاس ہوا اجلاس میں سینیٹ الیکشن اوپن کرنے سے متعلق بل زیر بحث آئے،اجلاس میں 6 ارکان نے سینیٹ الیکشن اوپن کرنے کی حمایت کردی،اجلاس میں اپوزیشن کے 3 ارکان کی سینیٹ الیکشن خفیہ رکھنے کی حمایت کی سینیٹ الیکشن اوپن کرنے کی مخالفت کرنے والوں میں نوید قمر ، فیسہ شاہ اور حسین طارق شامل ہیں،اپوزیشن ارکان نے الزام لگایا کہ چیئرمین کمیٹی معاملے کو بلڈوز کرنے کی کوشش کررہے ہیں، قائمہ کمیٹی نے کثرت رائے سے الیکشن اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کا بل منظور کرلیا قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی قانون وانصاف کا اجلاس مختصر کارروائی کے بعد ختم ہو گیا قبل ازیں سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کے حوالے سے بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے ، صدر مملکت عارف علوی نے معاملے پر سپریم کورٹ کی رائے حاصل کرنے کیلئے صدارتی ریفرنس پر دستخط کر دیئے ہیں ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ کے … اپوزیشن دیکھتی رہ گئی، حکومت نے سینیٹ الیکشن کے حوالہ سے بڑا کام دکھا دیا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں