اپوزیشن جماعت کے سینئر رہنما،سابق پارٹی ترجمان کی ہوئی کرونا سے موت

اپوزیشن جماعت کے سینئر رہنما،سابق پارٹی ترجمان کی ہوئی کرونا سے موت باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس نے بھارت میں تباہی مچا رکھی ہے، بھارت میں ہلاکتوں اور مریضوں میں اضافہ ہو رہا ہے کرونا وائرس سے بھارتی گجرات میں اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما،احمد آباد میونسپل کارپوریشن کے كارپوریٹر بدرالدین شیخ کی ہلاکت ہوئی ہے ، انکی عمر 68 برس تھی، بدرالدین شیخ اجمیر کی خواجپ معین الدین چشتی درگارہ کی نگرانی کرنے والی کمیتی کے ٹرسٹی بھی تھے، کانگریس کے ترجمان منیش دوشی نے بدرالدین شیخ کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ … اپوزیشن جماعت کے سینئر رہنما،سابق پارٹی ترجمان کی ہوئی کرونا سے موت پڑھنا جاری رکھیں