اپوزیشن جماعتیں آخر کار یہ کام کریں گی، شیخ رشید کا بڑا دعویٰ

0
19

 

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جلسوں سے عمران خان نہیں جارہے

شیخ رشید احمد نے کہا کہ جلسوں سے کورونا پھیلنے کا خدشہ ہے،اپوزیشن بند گلی کی طرف قوم کو لے جا رہی ہے،ن لیگ کا بیانیہ عمران خان کی خدمت ہے اپوزیشن جلسوں سے حکومت کو بلیک میل نہیں کر سکتی

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ بالآخر اپوزیشن حکومت سے ہی مذاکرات کی طرف آئے گی،وزیراعظم عمران خان مذاکرات کے لیے تیار ہیں اپوزیشن جماعتیں آخر کار راستہ مذاکرات کا ہی اخیتار کریں گی،سیاسی جماعتوں میں مذاکرات کے دروازے بند نہیں ہوتے،

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ ووٹ بینک کے حساب سے بھی آزاد امیدوار جیتےہیں، یہ قوم کو بند گلی میں لے کر جارہے ہیں، امید ہے سیاست کا جنازہ نہیں نکلے گا،اس ڈائیلاگ کی کیا حیثیت ہوگی جس میں حکومت نہیں ہوگی جنرل باجوہ نے کہا ہے کہ جس کی حکومت ہوگی اس کے ساتھ ہوں گے،نوازشریف اور مریم نواز نے بیان دے کر عمران خان کی خدمت کی ہے

جن پر امید تھی انہوں نے بھی ساتھ چھوڑ دیا، جنگ اخبار پی ڈی ایم کے ساتھ ہاتھ کر گیا

70 آدمیوں کے جلنے کا حساب آپ سے کیوں نہ لیا جائے، چیف جسٹس کا شیخ رشید سے مکالمہ کہا آپ کو تو استعفیٰ دینا چاہئے تھا

شیخ رشید نے عدالت سے مانگی مہلت،چیف جسٹس نے کہا لوگ آپکی باتیں سنتے ہیں لیکن ادارہ نااہل

وزارت ریلوے میں بڑے پیمانے پر کرپشن ،فراڈ ،خردبرد اورنا اہلی کا انکشاف

اگر اس شعبے پر توجہ دیں تو کسی سے قرضہ نہ مانگنا پڑے، وزیراعظم

میرا ایمان ہے عمران خان یہ کام کر کے رہیں گے، شیخ رشید کی پیشنگوئی

شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ ن لیگ میں سمجھ ہوتی وہ اپنے بیانیے پر غور کرتی،شبر زیدی پر الزام سے پہلے مولانا فضل الرحمان کو سوچنا چاہیے تھا،مولانافضل الرحمان سے کہتاہوں یہ آپ کوخراب کریں گے

Leave a reply