
اپوزیشن کا بڑا یوٹرن، پی ٹی آئی کی ایک حکومت کو خود ہی بچا لیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق متحدہ اپوزیشن نے بھی یوٹرن لے لیا، وزیر اعلی ٰمحمود خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک واپس لینے کا فیصلہ کر لیا ہے
اے این پی پارلیمانی لیڈر حسین بابک کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد کا مقصد اسمبلی کو تحلیل سے بچانا تھا، خیبرپختونخواحکومت نے اسمبلی تحلیل نہ کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے، عدم اعتماد کی تحریک واپس لینے کے لیے اسمبلی سیکریٹریٹ سے رابطہ کرلیا ہے تحریک عدم اعتماد اسمبلی کے ایجنڈے میں شامل نہیں ہوگی،
اپوزیشن نے 8 اپریل کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائی تھی جس پر 20 سے زائد اراکین کے دستخط تھے
متحدہ اپوزیشن نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروائی جو کامیاب ہو چکی اور عمران خان اب سابق وزیراعظم ہو گئے، اپوزیشن نے عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروائی وہ مستعفی ہو گئے، ابھی پنجاب کے وزیراعلیٰ کا دوبارہ الیکشن نہیں ہو سکا، اپوزیشن نے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروائی وہ مستعفی ہو گئے، ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع ہو چکی ہے
عمران خان کے سابق وزیراعظم ہونے کے بعد استعفوں کی لائنیں لگ گئیں
بے جا لوگوں کو جیلوں میں نہیں بھجوائیں گے لیکن قانون اپنا راستہ لے گا،شہباز شریف
ویلکم بیک پرانا پاکستان،ظلم بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے،بلاول
نواز شریف کی کمی محسوس ہو رہی ہے،ایاز صادق،صبر، ہر قسم کے جبر سے جیت گیا۔مریم
خوشی ہےعمران خان نے حکومت قربان کی لیکن غلامی قبول نہیں کی،علی محمد خان
عمران خان اچھے اور عزت دار انسان ہیں،سابق بہنوئی حق میں بول پڑے
وزارت عظمیٰ کی کرسی چھننے کے بعد عمران خان آج کیا کرنیوالے ہیں؟
شدت پسند عمران خان کا جانا اچھا ہوا،گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ کروانیوالے گیرٹ ولڈرز کی ٹویٹ
ہفتہ کی شب وزیراعظم ہاؤس میں آخر ہوا کیا؟ بی بی سی کا بڑا دعویٰ
عمران خان منتخب وزیراعظم تھے مشرف کے ساتھ پلیز موازنہ نہ کریں،عدالت
https://baaghitv.com/pm-ka-intkhaba-arakin-ko-hidayata-jaaari/