متحدہ اپوزیشن کا حکومتی اقدامات کے خلاف عدالت جانیکا فیصلہ

0
41

متحدہ اپوزیشن کا حکومتی اقدامات کے خلاف عدالت جانیکا فیصلہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے اپنے اراکین پارلیمنٹ کو خط لکھا ہے جس میں انہیں کہا گیا ہے کہ ووٹ نہ ڈالنے والوں کے خلاف آرٹیکل 63 اے کے تحت کارروائی ہوگی،

آصف زرداری نے اپنے ارکان کوخط میں مزید کہا کہ قومی اسمبلی میں وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی گئی ہے تمام اراکین اسلام آباد میں رہیں اور عدم اعتماد کی تحریک کو کامیاب بنانے کے لئے ووٹ دیں جو ووٹ نہیں ڈالے گا اسکے خلاف کاروائی ہو گی پیپلزپارٹی نے اپنے ارکان قومی اسمبلی کو ایوان میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کردی

دوسری جانب ، متحدہ اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد کے تناظر میں حکومتی اقدامات کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹانے کا فیصلہ کیا ہے پٹیشن کل تک فائل ہو گی

اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ ممبران قومی اسمبلی کو آئینی ذمہ داری نبھانے سے نہ روکا جائے ،متحدہ اپوزیشن اس حوالے سے پٹیشن کل تک فائل کرے گی، متحدہ اپوزیشن کی طرف سے پٹشنرز احسن اقبال اور عبدالغفور حیدری نے پٹیشن دائری کے لیے ہائی کورٹ میں بائیو میٹرک کروا دی، سینٹر اعظم نذیر تارڑ کے مطابق کل صبح نو بجے پٹیشن فائل کریں گے جس کا مقصد یہ ہے کہ "ممبران اسمبلی کو عدم اعتماد ووٹنگ کے دوران آئینی زمہ داری سے نا روکا جائے

سابق وزیراعظم پیپلز پارٹی کے رہنما سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ کسی کے ساتھ کسی قسم کا ناخوشگوار واقعہ نہیں ہونا چاہیے اسپیکر اراکین پارلیمنٹ کے حقوق کو تحفظ فراہم کریں حکومتی جلسہ 27 کو ہے اور پی ڈی ایم کی ریلی 23 مارچ کو ،پی ڈی ایم نے پہلے سے اعلان کیا ہوا ہے،حکومت کو مشور ہ نہیں دینا چاہتا، بہت تاخیر ہو چکی ہے،

اسلام آباد کا سیاسی موسم مسلسل گرم ہو رہا ہے، گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ سیاسی پارٹیاں بھی متحرک ہو رہی ہیں

تحریک عدم اعتماد جمع ہو چکی، قومی اسمبلی کا اجلاس 21 مارچ کو ہو گا، 28 کو عدم اعتماد پر ووٹنگ ہو گی، 172 اراکین حکومت و اپوزیشن دونوں کو چاہئے، جس کو 172 مل گئے وہ کامیاب ٹھہرے گا تا ہم اس سے قبل حکومت و اپوزیشن دونوں نے ڈی چوک پر میلہ لگانے کا اعلان کیا ہے، تحریک انصاف نے 27 مارچ کو ڈی چوک پر جلسے کا اعلان کیا تو مولانا فضل الرحمان نے 23 مارچ کو ڈی چوک پر جلسے کا اعلان کر دیا اور کہا کہ ہم کب تک بیٹھیں گے یہ فیصلہ اسی روز ہو گا

اپوزیشن جماعتوں کے قائدین،رہنماؤں کی ملاقاتیں جاری ہیں، ایک دوسرے کو یقین دہانیاں کروائی جا رہی ہیں حکومتی اتحادی بھی متحرک ہیں کبھی حکومت والوں سے مل لیتے ہیں تو چند لمحوں بعد اپوزیشن کے پاس پہنچے ہوتے ہیں،عجیب سی کیفیت ہے، کون کس کے ساتھ ہے کچھ واضح نہیں ہو رہا،

جے یو آئی رہنما مولانا عبدالغفورحیدری کہتے ہیں کہ حکمرانوں نے ایسا ماحول پیدا کیا جس سے اپوزیشن نے بھی تلوار نیام سے نکال لی ہے ،اب شاید تلوار کو میان میں ڈالنا مشکل ہوگا،سیاسی طور پر حکمرانوں کو ایسی تاریخی شکست دینگے کہ یہ یاد رکھیں گےفیصلہ پارلیمنٹ میں ہوگا، بات چیت کا دروازہ کبھی بند نہیں کیا مگر اس صورتحال میں ممکن نہیں،

حکومت اپنے اتحادیوں کو اپوزیشن کیمپ کی طرف نہ دھکیلے،پرویز الہیٰ

حفیظ شیخ میری سابق کابینہ کا حصہ تھے، میں یہ کام نہیں کرنا چاہتا، یوسف رضا گیلانی کا دبنگ اعلان

لندن سے بانی متحدہ کو لاسکتا ہوں اور نہ ہی نوازشریف کو،شیخ رشید کی بے بسی

بھٹو کو پھانسی ہوئی تو کچھ نہیں ہوا،یہ لوگ بھٹو سے بڑے لیڈر نہیں، شیخ رشید

مقبوضہ کشمیر میں کسی دہشتگرد کے جانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، شیخ رشید

بلاول جس دن پیدا ہوا عدم اعتماد پر ہی چل رہے ہیں، شیخ رشید

عمران خان کا خطرناک ہونے کا پیغام کس کیلئے تھا؟ شیخ رشید نے بتا دیا

فیصل واوڈا کی نااہلی،شیخ رشید کا اعلان،اپوزیشن کو بھی چیلنج دے دیا

پشاور دھماکہ،وزیراعظم کو بریفنگ، ملزمان کی شناخت ہو چکی، شیخ رشید

شیخ رشید یاد کرو وہ وقت…مونس الہیٰ نے کھری کھری سنا دیں

پارٹی سے بیوفائی کرنیوالوں کو غدارلکھ کر پوسٹرز لگائیں گے،شہباز گل

عمران خان لوگوں کی بجائے اپنے ایم این ایز کو اکٹھا کریں،خواجہ سعد رفیق کا چیلنج

تحریک عدم اعتماد،اسلام آباد کا سیاسی موسم گرم،ملاقاتیں جاری

زرداری اور بلاول لوگوں کوخریدنے سے باز رہیں گے تو بہترہوگا ،قریشی

تحریک انصاف کا ڈی چوک پر جلسہ، تاریخ کا اعلان ہو گیا

تحریک انصاف حکومت کے خلاف کوئی بیرونی سازش نہیں ہورہی،مریم اورنگزیب

پرویزالہیٰ کو وزیراعلیٰ بنانے کی مخالفت کون کر رہا؟ سب پتہ چل گیا

نہ ہماری حکومت جارہی ہے نہ کوئی تبدیلی ہورہی ہے،وزیراعظم کے قریبی ساتھی کا دعویٰ

Leave a reply