قومی اسمبلی اجلاس، اپوزیشن کے ایک نہیں دو اراکین پہنچ گئے، اپوزیشن نشستوں پر کونسے ہار اور تصویر رکھ دی گئی؟

0
22

قومی اسمبلی اجلاس، اپوزیشن کے ایک نہیں دو اراکین پہنچ گئے، اپوزیشن نشستوں پر کونسے ہار اور تصویر رکھ دی گئی؟

اپوزیشن نشستوں پر آصف زرداری اور نواز شریف کی تصاویر چپکا دی گئیں ، اپوزیشن بنچز پر "نوٹ کو عزت دو” کے پوسٹرز بھی رکھ دیئے اپوزیشن کے رکن محسن داوڑ بھی قومی اسمبلی اجلاس میں پہنچے، محسن داوڑ اپوزیشن سیٹوں پر لگائے گئے بینرز ہٹا رہے ہیں قومی اسمبلی میں اپوزیشن کےمحسن داوڑ اور جماعت اسلامی کے رکن اکبر چترالی موجود ہیں

قومی اسمبلی کے ایوان میں 176 حکومتی اور اتحادی ارکان موجود ہیں،اپوزیشن رکن محسن داوڑ بھی قومی اسمبلی ایوان میں پہنچ گئے اجلاس میں وزیراعظم کے اعتماد کے ووٹ کی قرارداد پیش کی جائے گی اسمبلی گیلری میں وزیراعلیٰ سندھ کے علاوہ تینوں صو بوں کےوزہراعلیٰ موجود ہیں وزیر اعظم کے مشیر بابر اعوان، عبدالحفیظ شیخ بھی نشستوں پر موجود ہیں

وزیراعظم پر اعتماد کے ووٹ کی قرار داد تیار کر لی گئی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی وزیراعظم پر اعتماد کے ووٹ کی قرار داد پیش کریں گے آرٹیکل 91 کی شق 7 کے تحت وزیراعظم ایوان سے اعتماد کا ووٹ لیں گے اعتماد کے ووٹ کے بعدکامیابی کی صورت میں وزیراعظم ایوان سے خطاب کریں گے

حکومتی اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز بھی خطاب کریں گے ایم کیو ایم کے خالد مقبول صدیقی، ق لیگ کے طارق بشیر چیمہ خطاب کریں گے

اسلام آباد سیٹ سے شکست، وزیراعظم کا ایسا فیصلہ کہ سن کر مریم اور مولانا کی خواہش ہوئی پوری

وزیراعظم کا اعتماد کاووٹ ،اوپن ہو گا یا سیکرٹ؟ اعلان ہو گیا

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب ،کن سینیٹرز کا کردار بڑھ گیا، سب کی نگاہیں ان کی طرف

سینیٹ میں تحریک انصاف اکثریتی پارٹی بن گئی،ن لیگ کونسے نمبر پر؟

سینیٹ میں شکست کے بعد پی ٹی آئی حکومت کا اخلاقی جواز ختم،سابق وزیراعظم

کون ہو گا اگلا چیئرمین سینیٹ؟ اپوزیشن نے اعلان کر دیا

سینیٹ میں شکست کا ذمہ دار کون؟ وزیراعظم نے سب کو بلا لیا

ایک کے بعد ایک وار،اب کون ہو گا اپوزیشن کا نیا شکار،مبشر لقمان کے انکشاف سے پی ٹی آئی میں کھلبلی مچ گئی

وزیراعظم کا اعتماد کا ووٹ، اپوزیشن نے اراکین اسمبلی کو اہم ہدایات دے دیں

کپتان کا کمال، مریم اور بلاول کی راہیں پھر جدا؟

اور پھر اس بار بلاول مان ہی گئے، ایسا فیصلہ کیا کہ مولانا فضل الرحمان اسلام آباد چھوڑ گئے

سینیٹ انتخابا ت کے دوران ووٹ کیسے کاسٹ کیا تھا؟ زرتاج گل نے ایک بار پھر بتا دیا

سینیٹ انتخابات میں کیا اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل تھی؟ شیخ رشید نے دیا جواب

340 کے ایوان میں حکومتی اتحاد کی تعداد 180 جبکہ اپوزیشن کے پاس 160 ووٹ ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کو ایوان کا اعتماد حاصل کرنے کے لئے قومی اسمبلی کے 171 ارکان کی حمایت حاصل کرنا ضروری ہوگی جبکہ اس وقت ایوان زیریں میں حکومتی اتحاد کے ارکان کی تعداد 180 ہے۔

Leave a reply