مزید دیکھیں

مقبول

کتابوں کا عالمی دن، تحریر: راحین راجپوت

ایسے لوگوں کا ظرف کیا ہوگا ، جن کے گھر...

پاکستان اب صحیح سمت میں چل پڑا ،نواز شریف

لندن، اظہر جاوید ، سابق وزیراعظم نواز شریف کی...

کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن نے ٹیکسوں میں 100 فیصد اضافہ کردیا

کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن نے بجلی کے بلوں کے ذریعے...

ژالہ باری سے متاثرہ گاڑیوں کے مالکان کیلئے مالی امداد کی سفارش

اسلام آباد : چیئرمین داخلہ کمیٹی سینیٹر فیصل سلیم...

اپوزیشن پیسہ بھی لگائے گی لالچ بھی دے گی مگر…وزیراعظم کے حوصلے بلند

اپوزیشن پیسہ بھی لگائے گی لالچ بھی دے گی مگر…وزیراعظم کے حوصلے بلند

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں سینیٹ الیکشن جیتنے کے لیے ہر حربہ استعمال کررہی ہیں،

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ شفاف انتخابات کے لیے اوپن ووٹنگ کا حامی تھا،ہمارے اراکین کو خط لکھے جا رہے ہیں رابطے ہو رہے ہیں مگر ہم متحد ہیں، پنجاب میں افہام و تفہیم سے سینیٹ نشستوں کا معاملہ حل ہونا خوش آئند ہے،

وزیراعظم عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ اپوزیشن پیسہ بھی لگائے گی لالچ بھی دے گی مگر اسلام آباد کا معرکہ حفیظ شیخ ہی جیتیں گے، کرپٹ ٹولا یہاں آبیٹھا ہے ان کی کرپشن کی داستانیں عوام جانتے ہیں،

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی ٰپنجاب عثمان بزدار اور حفیظ شیخ کی ملاقات ہوئی ہے،ملاقات میں سینیٹ الیکشن اور پنجاب کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،وزیراعلی ٰپنجاب نے وزیراعظم کواراکین قومی اسمبلی سے ملاقاتوں سے متعلق آگاہ کیا وزیراعظم عمرا ن خان نے تمام اراکین کے مسائل حل کرنے کی ہدایت کر دی

حفیظ شیخ نے وزیراعظم کو حکومتی اور اتحادی ارکان سے ملاقات کے بارے میں آگاہ کیا ،حفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ اسلام آباد کی نشست سے کامیابی حاصل کریں گے،تمام اتحادیوں کی جانب سے بھی ووٹ کی یقین دہانی کرائی گئی ہے،

دوسری جانب انتخابی مہم کا وقت ختم ہوگیا، سینیٹ انتخابات کیلئے کل میدان لگے گا۔ الیکشن کمیشن نے وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابی مہم ختم ہونے کے بعد سیاسی سرگرمیاں غیر قانونی ہوں گی، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کی جائے گی۔

اوپن بیلٹ سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت ملتوی، عدالت کا بڑا حکم

مردوں سے دوقدم آگے بڑھ کریہ کام کرنا ہے، مریم نواز نے خواتین رہنماؤں کو دیئے مشورے

سب سن لیں،مریم پارٹی کو لیڈ کررہی ہیں،رانا ثناء اللہ، نواز شریف کو بھی دیا مشورہ

عمران خان اور انکے ساتھی جو الفاظ استعمال کررہے ہیں وہ کشیدگی بڑھا رہی ہے ،قمر زمان کائرہ

پی ڈی ایم کی تحریک کامیابی کی جانب بڑھنا شروع،حکومتی حلقوں میں تہلکہ

استعفے لینے والوں کو دینے پڑ گئے، پی ڈی ایم سے پہلا استعفیٰ آ گیا،رکن اسمبلی مستعفی

سیاسی جلسے جلسوں پر پابندی،عدالت نے کس کو کیا طلب؟

پی ڈی ایم کو بڑا دھچکا،حکومت نے ایسا کام کر دیا کہ پی ڈی ایم کی ساری امیدوں پر پانی پھر گیا

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کا معاملہ،رضا ربانی بھی عدالت پہنچ گئے

سینیٹ انتخابات کیسے ہوں گے؟ سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

سینیٹ انتخابات، سپریم کورٹ کے فیصلے پر حکومتی ردعمل آ گیا

سینیٹ انتخابات میں شبلی فراز نہیں بلکہ کس کو ووٹ ملیں گے؟ شبلی فراز نے سچ بتا دیا

سینیٹ الیکشن، اپوزیشن کی دو پارٹیوں کی جانب سے تحریک انصاف کے اراکین کو خریدنے کی کوشش

سینیٹ انتخابات، پنجاب کی طرح باقی صوبوں میں بھی سیٹلمنٹ جاری،وفاقی وزیر کا اہم انکشاف

سینیٹ انتخابات،مسلم لیگ ن خفیہ بیلٹ کے حق میں ہی تھی،ن لیگی رہنما بول پڑے

سینیٹ انتخابات کیسے ہوں گے؟ الیکشن کمیشن نے اعلان کر دیا

جب ہار کا خوف آجائے تو جیتنے کا موقع ضائع ہوجاتا ہے،وزیراعظم سینیٹ الیکشن جیتنے کیلئے پرعزم

واضح رہے کہ رہے قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی اپنی 157 نشستیں ہیں، اتحادیوں میں ایم کیو ایم کی 7، مسلم لیگ ق کی اور بی اے پی کی 5، 5 جی ڈی اے کی 3، شیخ رشید کی آل پاکستان مسلم لیگ اور جمہوری وطن پارٹی کی 1، 1 نشست جبکہ 1 آزاد امیدوا اسلم بھوتانی حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اس طرح پاکستان تحریک انصاف کو قومی اسمبلی میں 180 ارکان کی حمایت حاصل ہے۔

دوسری طرف متحدہ اپوزیشن کی جماعتوں میں سے مسلم لیگ ن کی 83، پیپلزپارٹی کی 55، متحدہ مجلس عمل پاکستان کی 15، اے این پی اور جماعت اسلامی کی 1،1 نشست جبکہ 3 آزاد امیدواروں کا ساتھ بھی حاصل ہے۔ متحدہ اپوزیشن کے مجموعی اراکین کی تعداد 161 بن جاتی ہے۔ یوں وفاق کی جنرل نشست پر اپوزیشن کو جیتنے کے لئے حکومتی اتحاد میں سے 10 ووٹ توڑنے ہوں گے۔

اس وقت قومی اسمبلی کا ایوان 341 اراکین پر مشتمل ہے، اگر تمام ووٹ کاسٹ ہوتے ہیں تو جیتنے والے امیدوار کو 171 ووٹ درکارہوں گے۔ اگر تمام ووٹ کاسٹ نہیں ہو پاتے تو کاسٹ ووٹوں میں سے 51 فیصد ووٹ حاصل کرنے والا امیدوار فاتح قرار پائے گا

وزیراعظم پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے، اہم شخصیات سے ملاقاتیں

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan