بلوچستان کے قاسم سوری منظور نہیں،ڈپٹی اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد لارہے ہیں ،خواجہ آصف

اسلام آباد :بلوچستان کے قاسم سوری منظور نہیں،ڈپٹی اسپیکر کے خلاف اپوزیشن کا گٹھ جوڑہوچکا،خواضہ آصف نے کہا ہےکہ قومی اسمبلی میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے خلاف ساری اپوزیشن نے اکٹھ کرلیا ، اپوزیشن جماعتوں نے متفقہ طور پر ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے، مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کے شرکا کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ دھرنے کے علاقے میں چوری کی وارداتیں بڑھ گئیں‌، فواد چوہدری ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں اپوزیشن رہنماﺅں کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس … بلوچستان کے قاسم سوری منظور نہیں،ڈپٹی اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد لارہے ہیں ،خواجہ آصف پڑھنا جاری رکھیں