آرڈیننس پر آرڈیننس آ رہے ہیں،خدارا اس فیکٹری کو بند کریں، شیری رحمان

0
18

آرڈیننس پر آرڈیننس آ رہے ہیں،خدارا اس فیکٹری کو بند کریں، شیری رحمان

سینیٹر شیری رحمان نے ایوان میں صدارتی آرڈیننس سے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آرڈیننس پر آرڈیننس آ رہے ہیں،خدارا اس فیکٹری کو بند کریں،

ہائر ایجوکیشن سے متعلق آرڈیننس پر تحفظات ہیں،اہم قانون سازی آرڈیننس کے ذریعے کی جا رہی ہے،میڈیا کو ریگولیٹ کرنے سے متعلق آرڈیننس سامنے آیا ہے،آرڈیننس پر حکومت کو نظرثانی کرنی چاہیے،بین الاقوامی سطح تک پاکستانی کی جگ ہنسائی ہو رہی ہے،

پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اتھارٹی ترمیمی بل 2021 سینیٹ میں پیش کر دیا گیا علی محمد خان نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ بل 2021 منظوری کے لیے پیش کردیا سینیٹ نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی ترمیمی بل 2021 منظور کرلیا

اپوزیشن لیڈر سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ بل متعلقہ کمیٹی کے سپرد کیا جائے .شیری رحمان نے کہا کہ بل سینیٹ کی کمیٹی کو نہیں بھیجا گیا،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ بل اس سے قبل کمیٹی کو جا چکا ہے،سعدیہ عباسی نے کہا کہ قانون سازی بلڈوز کرنی ہے تو ہمارا یہاں بیٹھنے کا کوئی فائدہ نہیں، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ کوئی قانون سازی بلڈوز نہیں ہو رہی،

یورپی یونین میں پاکستان مخالف قرارداد،رضا ربانی نے بڑا قدم اٹھا لیا

طلبا کے ساتھ زیادتی کرنے، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے سابق پولیس اہلکار کو عدالت نے سنائی سزا

لاہور میں 2 بچیوں کے اغوا کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار

پولیس ناکے پر 100روپے کے تنازعے پر دو پولیس اہلکار آپس میں لڑ پڑے

خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم لاڑکانہ سے گرفتار

موٹروے کے قریب خاتون سے مبینہ زیادتی ،پولیس کی 20 ٹیمیں تحقیقات میں مصروف

‏موٹروے پر اجتماعی زیادتی کا سن کر دل دہل گیا ، ملوث تمام افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے ، مریم نواز

موٹر وے کے قریب خاتون سے اجتماعی زیادتی،سراج الحق کا ملزمان کی گرفتاری کیلئے 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم

قبل ازیں سینیٹ اجلاس میں کابینہ ڈویژن نے تحریری جواب جمع کروا دیا، تحریری جواب میں کہا گیا کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کےتحت 50 لاکھ گھروں کی تعمیرکا آغازکیا. نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے تحت 45 ہزارگھر زیر تعمیرہیں،

 

Leave a reply