fbpx

اوورسیزپاکستانیوں کو حق رائے دہی دینے کے آرڈیننس،عدالت نے بڑا فیصلہ کر لیا

اوورسیزپاکستانیوں کو حق رائے دہی دینے کے آرڈیننس،عدالت نے بڑا فیصلہ کر لیا

الیکٹرانک ووٹنگ ،اوورسیزپاکستانیوں کو حق رائے دہی دینے کے آرڈیننس کے خلاف کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاق، الیکشن کمیشن اور وزارت قانون کو نوٹسزجاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا عدالت نےاٹارنی جنرل پاکستان کو بھی عدالتی معاونت کے لیے نوٹس جاری کردیا .عدالت نے صدارتی آرڈینینسز پہلے سے زیر سماعت درخواستوں کے ساتھ یکجا کر کے سماعت کا فیصلہ کیا ،عدالت نے ڈویژن بینچ کی تشکیل کے لیے فائل چیف جسٹس اطہر من اللہ کو بھجوانے کی ہدایت کی

ن لیگ انتخابی اصلاحات کیلئے سنجیدہ ہی نہیں، ڈاکٹر بابر اعوان

مریم نواز کے لئے بڑی مشکل، حکومت نے انتہائی اہم فیصلہ کر لیا

فواد چودھری کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیا، نہریں گننے کی وزارت بھی دے دیں

ڈی چوک پر ٹوائلٹ بنانیوالے آج اسمبلی میں بیٹھے ہیں: خواجہ آصف نے ایسا کیوں کہا؟

حکومت کی اپوزیشن کو دعوت،بابر اعوان بولے، آ جائیں، حکومت اس کام کیلئے تیار ہے

واضح رہے کہ گزشتہ روز الیکٹرانک ووٹنگ اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو حق رائے دہی دینے کا آرڈیننس چیلنج کیا گیا تھا ن لیگی ایم این اے محسن شاہنواز رانجھا نے صدارتی آرڈیننس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا ،اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی کہ آرڈیننس کے ذریعے اوورسیز پاکستانیوں کوووٹ دینے کا حق غیر آئینی قرار دیا جائے، درخواست میں صدر مملکت اور وزیراعظم کو پرنسپل سیکریٹری کے ذریعے فریق بنایا گیا ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.