اسٹیل مل آکسیجن پلانٹ فعال کرنیکے لئے کتنی رقم چاہیئے؟ حکومت نے سپریم کورٹ میں بتا دیا

0
34
سپریم کورٹ نے کرونا وائرس ازخود نوٹس نمٹا دیا

اسٹیل مل آکسیجن پلانٹ فعال کرنیکے لئے کتنی رقم چاہیئے؟ حکومت نے سپریم کورٹ میں بتا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں کرونا ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی

ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ ڈریپ اور این ڈی ایم اے کی رپورٹس جمع کرا دی ہیں، 30 اپریل کو حکومت نے غیر رجسٹرڈ ادویات کی درآمد کا این او سی جاری کیا ،چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ کیا کوئی تحقیقات کی ہیں کہ ادویات آخر کیوں منگوائی جا رہی ہیں؟ ڈریپ حکام نے عدالت میں جواب دیا کہ وینٹی لیٹرز سمیت کئی آلات ملک میں تیار ہو رہے ہیں، چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ غیر رجسٹرڈ آلات اور ادویات کو امپورٹ کی اجازت کیوں دی ہے؟حکومت کو کیسے معلوم ہوگا کہ کونسی چیز منگوائی جا رہی ہے؟ کورونا سے نمٹنے کے لیے طبی آلات کی دستیابی کی کیا صورتحال ہے؟ ڈریپ حکام نے عدالت مین کہا کہ ملک میں کورونا سے متعلق کسی بھی دوائی کی قلت نہیں، ایکٹمرا انجکشن کے علاوہ کئی ادویات کا کئی ماہ کا اسٹاک موجود ہے،جسٹس مظہر عالم میاں خیل نے کہا کہ ایکٹمرا انجکشن کے حوالے سے منفی رپورٹس ہیں،

چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اسٹیل مل سے آکسیجن کی بڑی مقدار مل سکتی ہے، اسٹیل ملز کے آکسیجن پلانٹ کو فعال کیا جا سکتا ہے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ اسٹیل مل کا آکسیجن پلانٹ کم و بیش 40 سال پرانا ہے، آکسیجن پلانٹ فعال کرنے کیلئے ایک ارب روپے لاگت آئے گی،عدالت کو آکسیجن کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ فراہم کریں گے،

میٹنگ میٹنگ ہو رہی ہے، کام نہیں ، ہسپتالوں کی اوپی ڈیز بند، مجھے اہلیہ کو چیک کروانے کیلئے کیا کرنا پڑا؟ چیف جسٹس برہم

ڈاکٹر ظفر مرزا کی کیا اہلیت، قابلیت ہے؟ عوام کو خدا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ، چیف جسٹس

دو سال سے دھکے کھانے والے ڈاکٹر کو سپریم کورٹ سے حق مل ہی گیا

کرونا از خود نوٹس کیس، وزارت صحت نے سپریم کورٹ میں جمع کروائی رپورٹ

کرونا وائرس، اخراجات کا آڈٹ ہو گا تو حقیقت سامنے آئے گی،سارے کام کاغذوں میں ہو رہے ہیں، چیف جسٹس

صوبائی وزیر کا دماغ بالکل آؤٹ، دماغ پر کیا چیز چڑھ گئی ہے پتہ نہیں، چیف جسٹس کے ریمارکس

تمام ایگزیکٹو ناکام، ضد سے حکومت نہیں چلتی، ایک ہفتے کا وقت دے رہے ہیں یہ کام کریں ورنہ..سپریم کورٹ برہم

کرونا نے حکومت سے وعدہ کر رکھا ہے کہ ہفتہ اتوار کو نہیں آئے گا؟ چیف جسٹس کا بڑا حکم

کرونا اس لئے نہیں آیا کہ کوئی پاکستان کا پیسہ اٹھا کر لے جائے، چیف جسٹس

کرونا از خود نوٹس کیس، سماعت کل تک ملتوی، تحریری حکمنامہ جاری

سرکاری کٹس سے ٹیسٹ مثبت،پرائیویٹ سے منفی کیوں؟ چیف جسٹس نے بھی اٹھائے سوالات

پاکستان میں یہ بہت بڑا مافیا ہے،حکومت میں فیصلہ کرنے کی ہمت نہیں، چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں کرونا وبا از خود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر

Leave a reply