وزیراعظم عمران خان نے کراچی کوبدلنے کےلیے 700 ارب کا پیکج دینے کا فیصلہ کرلیا

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے کراچی کوبدلنے کےلیے 700 ارب کا پیکج دینے کا فیصلہ کرلیا،اطلاعات کےمطابق وزیراعظم عمران خان کراچی کو 700ارب پیکج دینے کا فیصلہ کرلیا،عمران خان جمعے کودورہ کراچی میں پیکج کا اعلان کریں گے، کراچی کیلئے وفاقی ، صوبائی حکومت اور فوج مشترکہ انتظامی نظام بھی تشکیل دے رہی ہے، جس کے بعد باقاعدہ کراچی بحالی پلان پر عملدرآمد شروع ہوجائے گا۔ وزیراعظم کی طرف سے اس بہت بڑے اعلان کے متعلق سینئر صحافی اور تجزیہ کار کامران خان نے اپنے تبصرے میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان جمعے کے روز کراچی آرہے ہیں، کراچی نے … وزیراعظم عمران خان نے کراچی کوبدلنے کےلیے 700 ارب کا پیکج دینے کا فیصلہ کرلیا پڑھنا جاری رکھیں