پابندی کے بعد مذہبی جماعت کیخلاف سپریم کورٹ میں کب ہو گا ریفرنس دائر؟

پابندی کے بعد مذہبی جماعت کیخلاف سپریم کورٹ میں کب ہو گا ریفرنس دائر؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کالعدم تحریک لبیک کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا معاملہ وفاقی حکومت آئندہ ہفتے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرے گی اٹارنی جنرل آفس نے ریفرنس کی تیاری پر کام شروع کر دیا،اٹارنی جنرل آفس کے مطابق تحریک لبیک کیخلاف ریفرنس تیار کرنے میں چند روز لگ جائیں گے،سپریم کورٹ میں حقائق اور قانونی معاملات کو مدنظر رکھ کر جامع ریفرنس دائر کیا جائے گا تحریک لبیک کو کالعدم قرار دے دیا گیا ہے، تحریک لبیک الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ … پابندی کے بعد مذہبی جماعت کیخلاف سپریم کورٹ میں کب ہو گا ریفرنس دائر؟ پڑھنا جاری رکھیں