پاک فوج باصلاحیت، پیشہ ور، نڈر، ابھینندن نے بھارتی فوج کو آئینہ دکھا دیا

پاک فوج باصلاحیت، پیشہ ور، نڈر، ابھینندن نے بھارتی فوج کو آئینہ دکھا دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دو برس قبل پاکستان میں گرفتار ہونے والے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کا اہم بیان منظر عام پرآ گیا بھارتی پائلٹ ابھینندن نے پاک فوج کی بہادری اور صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے پاک فوج کو باصلاحیت ،پیشہ ور اورنڈر پایا، پاک فوج نے بہترین اورمتاثر کن صلاحیت کا مظاہر ہ کیا، پاک فوج کے جوانوں نے ہی مجھے بچایا ابھینندن نے کشمیریوں پر ہونے والے مودی سرکار کے مظالم کے حوالہ سے ویڈیو میں کہا کہ کشمیریوں کے ساتھ کیا ہورہا ہے وہ آپ کو پتہ نہ مجھے پتہ ہے،ہمیں تھوڑا آرام سے سوچنا ہے لڑائی تب ہو تی ہے جب امن نہیں ہوتا،امن لانے کیلئے کیا کرناچاہیے مجھے نہیں پتہ ، مجھے صرف یہ پتہ ہے کہ امن ہونا چاہیے،اپنے ملک میں امن کا خواہاں ہوں، اوپر سے دونوں ملک ایک جیسے خوبصورت لگے۔#ابھی_نندن کی گفتگو پہلی بار منظر عام پر#baaghitv #Pakistan #WorldsBiggestTeaParty #HappySurpriseDayIndia #Abhinandan #آؤ_چائے_پلائیں #PakistanAirForce #ispr #PakistanMovingForward #27FebDayOfFantasticTea pic.twitter.com/m5bZ6HJ7PT — Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) February 27, 2021 ابھینندن نے 27 فروری کو طیارہ گرنے کے بعد کی صورتحال … پاک فوج باصلاحیت، پیشہ ور، نڈر، ابھینندن نے بھارتی فوج کو آئینہ دکھا دیا پڑھنا جاری رکھیں