ریلوے حادثات میں اضافہ،پاک فوج کے ہسپتال سے ریلوے ڈرائیور کو میڈیکل کی ہدایت

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے نے ریلوے حادثات پر50ریلوے ڈرائیوروں کے کراس میڈیکل ٹیسٹ سی ایم ایچ سے کرنے کی ہدایت کردی ، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ریلوے حکام نے بتایا کہ ریلوے کے پاس 11سو ڈرائیورز ہیں ،والٹن اکیڈمی میں تربیت کی جاتی ہے 75نئے ریلوے انجن ہیں سب سے اچھی تنخواہ ڈرائیور کی ہے مسافر ٹرین چلانے والوں کی تنخواہ 1لاکھ سے زیادہ ہے، اکبربگٹی ٹرین حادثہ میں 26افراد جاں بحق اور 74زخمی ہوئے ڈرائیور اور اسسٹنٹ ڈرائیور زخمی ہوئے چالیس کروڑ کا انجن تباہ ہوگیا، ارکان نے کہاکہ تمام مسافر ریل گاڑیوں کے … ریلوے حادثات میں اضافہ،پاک فوج کے ہسپتال سے ریلوے ڈرائیور کو میڈیکل کی ہدایت پڑھنا جاری رکھیں