پاک فوج کی برادر ملک کے ساتھ جنگی مشقوں کی افتتاحی تقریب،ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتائی تفصیل

پاک فوج کی برادر ملک کے ساتھ جنگی مشقوں کی افتتاحی تقریب،ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتائی تفصیل

‏ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک ترک مشترکہ جنگی مشقیں اتاترک 11 کی افتتاحی تقریب ہوئی ہے

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق افتتاحی تقریب اسپیشل سروسزہیڈکوارٹرزتربیلامیں ہوئی،پاکستان کےایس ایس جی اورترک اسپیشل فورسزمشقوں میں شریک ہیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاک ترک مشترکہ جنگی مشقیں 3 ہفتےجاری رہیں گی،‏مشق میں ترک اسپیشل فورسز اور ایس ایس جی کے جوان شریک ہونگے ،مشقوں میں انسداد دہشتگردی،تلاشی و محاصرہ آپریشنز شامل ہیں مشقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانے کلیئرکرنا شامل، ہے،

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق مشقوں میں مغویوں کی بازیابی کے آپریشنزبھی شامل ہیں،جنگی مشقوں میں فری فال آپریشنز بھی شامل ہیں

بھارتی آرمی چیف کا جھوٹ ایک بار پھر بے نقاب،بھارت نے کی راہ فرار اختیار

‏اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق باتیں پروپیگنڈا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر

یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت کی ایک اور جھوٹی کہانی بے نقاب، ڈی جی آئی ایس پی آر نے کی باغی ٹی وی کی خبر کی تصدیق

بھارت ایک اور ڈرامہ رچانے میں مصروف، 26/11 طرز کے حملے کا الرٹ جاری

کیا بھارت بھی میڈیا کواجازت دے گا؟ ڈی جی آئی ایس پی آر

غیر ملکی سفیروں،دفاعی اتاشی کا ایل او سی کا دورہ، ڈی جی آئی ایس پی آر نے دی اہم بریفنگ

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق مشقیں برادرممالک کے تعلقات کو مزید مضبوط بنائیں گی ، مشقوں سے نئے رجحانات سے استفادہ کرنے کا موقع ملے گا،

مورال بلند،فوج اپنا کام کر رہی ہے،پاکستان نے ذمہ دار رياست ہونے کا ثبوت دیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

مولانا فضل الرحمان پنڈی آتے ہیں تو "چائے "پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

داعش پاکستان میں نہیں،بلوچستان پاکستان کا مستقبل.، آرمی چیف رواں ہفتے کہاں کا دورہ کریں گے؟ ڈی جی آئی ایس پی آر کا بڑا اعلان

پاکستان میں بھارتی دہشت گردی کے ناقابل تردید ثبوت، ڈی جی آئی ایس پی آر سب کچھ سامنے لے آئے

بھارت کے پاکستان کے خلاف مذموم منصوبے، شاہ محمود قریشی نے مودی سرکار کو کیا بے نقاب

بھارتی دہشت گردی کو دنیا میں اجاگر کرنے کیلئے ڈی جی آئی ایس پی آر کا بڑا اعلان

کشمیریوں کے ساتھ کھڑے تھے ،ہیں اور رہیں گے، پاک فوج کا کشمیریوں‌ کو پیغام

‏اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق باتیں پروپیگنڈا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر

یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت ایک اور ڈرامہ رچانے میں مصروف، 26/11 طرز کے حملے کا الرٹ جاری

ہمارے شہدا ہمارے ہیرو ہیں،ترجمان پاک فوج کا راشد منہاس شہید کی برسی پر پیغام

سیکیورٹی خطرات کے خلاف ہم نے مکمل تیاری کر رکھی ہے، ترجمان پاک فوج

الیکشن پر کسی کو کوئی شک ہے تو….ترجمان پاک فوج نے اہم مشورہ دے دیا

فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے ، دعا ہے علی سد پارہ خیریت سے ہو،ترجمان پاک فوج

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.