پاک فوج میں اعلیٰ سطح کے تبادلے، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا بھی تبادلہ

پاک فوج میں اعلیٰ سطح کے تبادلے، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا بھی تبادلہ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک فوج میں اعلیٰ سطح کے تبادلے ہوئے ہیں، میجر جنرل بابر افتخار کو ڈی جی آئی ایس پی آر تعینات کر دیا گیا ، میجر جنرل اظہر وقاص کو ملٹری انٹیلی جینس کا ڈائریکٹر جنرل تعینات کردیا گیا،میجر جنرل سرفراز علی آئی جی ایف سی ساوتھ بلوچستان تعینات کیا گیا ہے میجر جنرل آصف غفور کو جی او سی 40 ڈویژن (اوکاڑہ) مقرر کیا گیا ہے، میجرجنرل آصف غفور کا بطور ڈی … پاک فوج میں اعلیٰ سطح کے تبادلے، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا بھی تبادلہ پڑھنا جاری رکھیں