پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں و تعیناتیاں

0
21

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پرتبا دلے کئے گئے ہیں

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تبادلے کئے گئے ہیں، لیفٹیننٹ جنرل وسیم اشرف کو کمانڈرسدرن کمانڈ تعینات کردیا گیا ہے،لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کور کمانڈر راولپنڈی تعینات کر دئے گئے ہیں.

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیا کوانسپکٹرجنرل آرمز تعینات کردیاگیا ،لیفٹیننٹ جنرل محمد چراغ حیدر کو ڈائریکٹر جنرل جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز تعینات کیا گیا ہے،کورکمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر کو چیئرمین پی اوایف مقررکیا گیا ہے

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقیاں، 4 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پرترقی

کشمیریوں کے ساتھ کھڑے تھے ،ہیں اور رہیں گے، پاک فوج کا کشمیریوں‌ کو پیغام

بھارت سن لے، جنگیں اسلحہ سے نہیں جذبہ حب الوطنی سے لڑی جاتی ہیں، ترجمان پاک فوج

‏اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق باتیں پروپیگنڈا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر

یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

کشمیر کے لیے ‏‎آخری گولی،آخری سپاہی،آخری حد تک جائیں گے،ترجمان پاک فوج

 

 

Leave a reply