پاکستان چائنہ جوائنٹ چیمبر آف کامرس کے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

0
20

پاکستان چائنہ جوائنٹ چیمبر آف کامرس کے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

باغی ٹی وی: صدر پاکستان چائنہ جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی سی جے سی سی آئی)ایس ایم نوید اور ڈائریکٹر سرجیم لیبارٹری ، سرجیمڈ ہسپتال ڈاکٹر ظفر اقبال شیخ نے جمعرات 25 فروری 2021 کو پی سی جے سی سی آئی کے دفتر میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے۔

اس معاہدے کا تعلق سارس کورونا کے حوالے سے ہے.

ادھر ویکسین 2 کے استعمال کی اجازت چائنا نیشنل میڈیکل پروڈکٹس ایڈمنسٹریشن کی جانب سے ایک بیان میں دی گئی جس کے بعد چین میں کورونا کے خلاف استعمال کی جانے والی ویکسینز کی تعداد 4 ہوگئی ہے۔

‘چینی کورونا ویکسین ‘کین سائنو بائیو’ 60 سال سے زائد عمر کے افراد کو بھی لگائی جا سکے گی’
چین میں تیارکی گئی ویکسینزکی خاص بات یہ ہےکہ انہیں فائزر اورموڈرنا کی ویکسینز کے مقابلے میں عام فریزرز میں رکھا جاسکتا ہے۔

دوسری جانب چین نے اب تک مغربی ممالک میں بننے والی کسی بھی ویکسین کے استعمال کی اجازت نہیں دی ہے۔

Leave a reply