پاکستان کرکٹ ٹیم کا ایڈن پارک میں بھرپور ٹریننگ سیشن، کھلاڑی تیاری بارے کیاکہتے ہیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ایڈن پارک میں بھرپور ٹریننگ سیشن باغی ٹی وی : پاکستان کرکٹ ٹیم کا ایڈن پارک میں بھرپور ٹریننگ سیشن ہوا. آکلینڈ پہنچنے کے بعد پاکستان ٹی ٹونٹی اسکواڈ کا یہ پہلا ٹریننگ سیشن تھا .ٹی ٹونٹی اسکواڈ کے کھلاڑیوں نے نیٹ پر باؤلنگ اور بیٹنگ کی پریکٹس کی.فزیکل ٹریننگ کے ساتھ ساتھ کھلاڑیوں نے فیلڈنگ ڈرلز بھی کیں کرکٹ ٹیم کا آکلینڈ میں بھر پور پریکٹس سیشن #pakteam #Newzealand @TheRealPCBMedia pic.twitter.com/q1czX4RV8S — Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) December 16, 2020 کپتان شاداب خان نے نیٹ پریکٹس میں حصہ لیا .شاداب خان نے فزیکل ٹریننگ … پاکستان کرکٹ ٹیم کا ایڈن پارک میں بھرپور ٹریننگ سیشن، کھلاڑی تیاری بارے کیاکہتے ہیں پڑھنا جاری رکھیں