پاک سر زمین پارٹی کا دھرنا چوتھے روز میں داخل
پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان اس وقت حکومت کا حصہ ہے،انکا گورنر 2016 تک رہا ہے،انہوں نے وزارتیں گورنر شپ نہیں چھوڑی،عوام کے مسائل حل نہیں کئے،6 اپریل 2017 کو کالے قانون کے خلاف نکات بنائے، ہم کالے قانون کے خلاف سڑکوں پر آئے ہیں سندھ کے عوام کیلئے 18 روز تک دھرنے میں بیٹھے رہے ،اٹھارہ دن ہم گھر نہیں گئے،خواتین ، مرد بچے تھے، پولیس نے حملہ کیا، مجھے گرفتار کیا گیا، رات بھر حوالات میں رکھا گیا یہ تاریخ ہے، شہر قائد کراچی میں پاک سر زمین پارٹی کا دھرنا چوتھے روز میں داخل ہو گیا ہے دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا کہ ہم کراچی کے عوام کیلئے 18 روز تک دھرنے میں بیٹھے رہے ، کچھ جماعتیں مجبوری میں ہمارے ساتھ ہم آواز ہو رہی ہیں ، ہم پانچ سال سے سندھ کے عوام کے اختیارات کی بات کر رہے ہیں ۔ ہم میئر کراچی کیلئے اختیارات کا مطالبہ کر رہے ہیں ،ایم کیو ایم نے پیپلزپارٹی کے ساتھ مل کر شپ خون مارا سال 2013 میں ایم کیو ایم حکومت میں تھی تو قانون … پاک سر زمین پارٹی کا دھرنا چوتھے روز میں داخل پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں