پاک سری لنکاسیریزکے تیسرا میچ پر سیکیورٹی کے کیسے انتظامات، اہم خبر
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاک سری لنکاسیریزکاتیسراآج میچ کھیلاجائےگا,سیکیورٹی کے خاص انتظامات کیے گئے ، پولیس کےمختلف یونٹس کے12ہزار172افسران واہلکارتعینات کیے گئے ،نیشنل اسٹیڈیم کےاندرباہراوراطراف میں سیکیورٹی کےسخت انتظامات کردیے گئے. آج کراچی میں تیسرا اور آخری ون ڈے میچ کھیلا جارہا ہے ، جس کے لیے سیکیورٹی کے انتظامات بہت سخت ہیں. کرکٹ شائقین اور کرکٹ بورڈ کے ذمہ داران اس بات کا اظہار کر چکے ہیں.کہ ملک میںمزید انٹر نیشنل میچ ہوں اس سےپہلے ناقص انتضامات کی وجہ سے حکام پر شدید کی جارہی ہے.نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں لائٹ پول کی فنی خرابی کے باعث میچ کو کچھ … پاک سری لنکاسیریزکے تیسرا میچ پر سیکیورٹی کے کیسے انتظامات، اہم خبر پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں