پاکستان اور ویسٹ انڈیز چوتھا اور آخری ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

0
43
پاکستان-اور-ویسٹ-انڈیز-چوتھا-اور-آخری-ٹی-20-میچ-آج-کھیلا-جائے-گا #Baaghi

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چوتھا اور آخری ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا۔

باغی ٹی وی :میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوگا پاکستان کو چار میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ پہلا اور تیسرا ٹی 20 میچ بارش کی وجہ سے بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگئے تھے جبکہ دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو سات رنز سے شکست دی تھی۔

دونوں ٹیموں کی جانب سے پلینگ الیون میں ایک سے دو تبدیلیاں متوقع ہیں-

Leave a reply