پاکستان سے مذاق کرنا چھوڑدیں،عدالتوں میں کیا ہونا چاہئے؟ شاہد خاقان عباسی کی نئی تجویز

پاکستان سے مذاق کرنا چھوڑدیں،عدالتوں میں کیا ہونا چاہئے؟ شاہد خاقان عباسی کی نئی تجویز باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتسا ب عدالت اسلام آباد میں ایل این جی ریفرنس کیس کی سماعت ہوئی سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی احتساب عدالت پہنچ گئے،عدالت پیشی کے موقع پر شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ نیب احتساب کا نہیں سیاست کا ادارہ ہے،کیا گزشتہ روزکورونا نہیں تھا جو آج ہی ہوگا،جب انصاف نہیں ملتاتو لوگ مشتعل ہوجاتے ہیں،آئیسولیشن میں رہنے کے باوجود وزیراعظم نے اجلاس بلایا،وزیراعظم نے اجلاس میں مریم نوازکی نیب پیشی پر گفتگو کی،مقبوضہ کشمیر پر … پاکستان سے مذاق کرنا چھوڑدیں،عدالتوں میں کیا ہونا چاہئے؟ شاہد خاقان عباسی کی نئی تجویز پڑھنا جاری رکھیں