یوم تکبیر، پاکستان تیس منٹ‌ میں تمام بھارتی شہروں‌ کو صفحہ ہستی سے مٹا سکتا ہے. ڈاکٹر عبدالقدیر خاں

پاکستان کے نامور ایٹمی سائنسدان اور محسن پاکستان محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان آدھے سے پونے گھنٹے میں انڈیا کے تمام شہروں کو صفحہ ہستی سے مٹاسکتا ہے. وطن عزیز پاکستان کے ایٹمی طاقت بننے کے بعد اللہ کے فضل و کرم سے اب کوئی ملک شرارت کرنے کے بعد آرام سے نہیں نکل سکتا. باغی ٹی وی کی رپورٹ‌ کے مطابق ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا کہ 1971 میں ازلی دشمن انڈیا نے پاک فوج کے ساتھ بہت بدسلوکی کی تھی لیکن ایٹمی دھماکوں کے بعد اب وہ سب دہرانا اور ایسی کوئی مذموم … یوم تکبیر، پاکستان تیس منٹ‌ میں تمام بھارتی شہروں‌ کو صفحہ ہستی سے مٹا سکتا ہے. ڈاکٹر عبدالقدیر خاں پڑھنا جاری رکھیں