پاکستان ایک حسین ترین اور پر امن ملک ہے جعفر جیکسن
عالمی شہرت یافتہ گلوکار مائیکل جیکسن کے بھتیجے جعفر جیکسن نے کہا ہے کہ پاکستان ایک حسین ترین اور پرامن ملک ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گلوکار مائیکل جیکسن کے بھتیجے جعفر جیکسن نے کہا ہے کہ پاکستان ایک حسین ترین اور پرامن ملک ہے پاکستان کے لوگ بہت زیادہ محبت و احترام کرنے والے مہمان نواز ہیں وہ پاکستان میں ملنے والا پیار کبھی انہیں کبھی نہیں بھول سکے گا جعفر جیکسن نے اسلام آباد کی نسٹ یونیورسٹی اور کومسیٹس یونیورسٹی کے دورے کے موقع پر طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں اپنی … پاکستان ایک حسین ترین اور پر امن ملک ہے جعفر جیکسن پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں