پاکستان اور چین کے دفاعی یونٹس پر سائبر حملے کرنے والا بھارتی گروہ بے نقاب

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور چین کے دفاعی یونٹس پر سائبر حملے کرنے والا بھارتی گروہ بے نقاب ہو گیا ہے بھارتی ہیکرز نے چین اور پاکستان کی ویب سائٹس ہیک کرنے کی کوشش کی ہے خبر رساں ادارے کے مطابق چین پاکستان کے دفاعی اور سرکاری اداروں کے ویب سائٹس ہیک کرنے کی کوشش کی گئی ،بھارتی ہیکرز کی ٹیم بھارتی دار الحکومت نئی دہلی سے کام کر رہی ہے بھارتی ہیکرز نے ویب سائٹس ہیک کرتے ہوئے ود کو خفیہ رکھنے کی کوشش نہیں کی ہیکرز اس بے دھڑک طریقے سے حملہ آور ہو رہے ہیں جیسے انہیں کسی کا خوف نا ہو،جنوبی ایشیا میں یہ ہیکرز کی ٹیم نشانے بناتی ہے، چین کے سرکاری اخبار گلوبل ٹائمز میں رپورٹ شائع ہوئی جس میں انکشاف کیا گیا کہ ہیکرز کی یہ ٹیم نئی ہے، اسلئے اسکی سرگرمیوں کی نشاندہی ہو گئی ہے، قبل ازیں مائیکروسافٹ نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ یا چین نہیں،بھارتی آئی ٹی سروس فرموں کو ایرانی ہیکرز سے سائبر سیکورٹی کے خطرے کا سامنا ہے۔ ایرانی ہیکرز ہندوستانی آئی ٹی سروس فرموں کو نشانہ بنا رہے ہیں اور پچھلے کچھ مہینوں میں حملوں کی تعدد میں اضافہ ہوا ہے۔ اس … پاکستان اور چین کے دفاعی یونٹس پر سائبر حملے کرنے والا بھارتی گروہ بے نقاب پڑھنا جاری رکھیں