پاکستان سیٹیزن پورٹل کو عوام میں مسلسل پزیرائی حاصل
باغی ٹی وکی رپورٹ کے مطابق پرائم منسٹر پرفارمنس ڈیلیوری یونٹ ، وزیراعظم آفس کی جانب سے پاکستان سیٹیزن پورٹل کے ماہانہ اعدادوشمار جاری کر دیئے گئے پاکستان سیٹیزن پورٹل پر رجسٹرڈ شہریوں کی تعداد 28 لاکھ تک جا پہنچی ،15لاکھ شہریوں نے پاکستان سیٹیزن پورٹل پر اظہار خیال کیا، لاکھوں شہریوں نے سیٹیزن پورٹل کے ذریعے ریلیف ملنے کی تصدیق کردی ۔ پاکستان سیٹیزن پورٹل کو عوام میں مسلسل پزیرائی حاصل ہے، وزیراعظم آفس کے مطابق اندراج شدہ شکایات کی تعداد23 لاکھ جبکہ حل شدہ شکایات کی تعداد 22 لاکھ تک پہنچی، ٭ پنجاب کی 1,038,351 ,شکایات میں سے 976,482 حل کی جا چکی ہیں۔ وفاق کی 875,026شکایات میں سے 781,094شکایات اپنے اختتام کو پہنچی خیبر پختونخوا میں۔ 266,276، سندھ میں 149,898، بلوچستان کی 20,031 شکایات حل کی گئیں۔ رجسٹرڈ ممبران کی تعداد کے ساتھ ساتھ عوامی اعتماد کی بدولت دنیا بھر میں مقیم پاکستانیو کی آواز سیٹیزن پورٹل بن چکا ہے،161,681اوورسیز پاکستانیو کی جانب سے پاکستان سیٹیزن پورٹل کا موثر استعمال کیا گیا، وزیراعظم کے خلاف حکومتی جماعت کے رہنما جاوید بدر نے سٹیزن پورٹل میںشکایت درج کروا دی آزادی تک کشمیر کا کیس لڑوں گا،مولانا صرف ڈیزل کے پرمٹ پر بک جاتے ہیں، وزیراعظم اوورسیز پاکستانیوں … پاکستان سیٹیزن پورٹل کو عوام میں مسلسل پزیرائی حاصل پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں