پاکستان ڈرون کی مدد سے کیا کر رہا ہے، بھارت نے کی پھر ہرزہ سرائی

0
25

بھارت باز نہ آیا، پاکستان کے خلاف ایسا الزام لگا دیا کہ جان کر دنیا حیران رہ گئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت نے ایک بار پھر پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ڈرون کے ذریعے اسلحہ پنجاب میں بھیج رہا ہے، بھارت کی پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ سرحد پار سے ڈرون کی مدد سے اسلحہ پنجاب کے مختلف علاقوں میں بھجوایا جا رہا ہے.

بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ خالصتان گروپ کے حامی لوگوں کی مدد کی جا رہی ہے، پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا گیا کہ یہ سارا کام پاکستان کر رہا ہے.

بھارت کی ایک اور جھوٹی کہانی بے نقاب، ڈی جی آئی ایس پی آر نے کی باغی ٹی وی کی خبر کی تصدیق

بھارتی وزیرخارجہ ایس جے شنکر نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کا کھلے عام استعمال کررہا ہے اورجب تک وہ اس کی مالی مدد اوردہشت گرد گروپوں کی بھرتی پرروک نہیں لگاتا تب تک اس کے ساتھ بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ یہ بات ای جے شنکر نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کے نیویارک ٹائمز میں لکھے گئے کالم کے جواب میں کہی۔

پلوامہ حملے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کے مالک کو کیا بھارتی فوج نے شہید

پاکستان حملہ کر دے گا، بھارتی فضائیہ کو کہاں لگا دیا گیا جان کر ہوں حیران

ہر سال 27 فروری کو آپریشن سوفٹ ریٹارٹ منایا جائے گا، پاک فضائیہ

بھارتی فوجی سربراہ کی پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی، عسکریت پسندی کو فروغ دینے کا الزام
بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 370کے ہٹائے جانے کے بعد بھارت کو زبردست بیرونی دباﺅ کا سامنا ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ بھی بھارتی ریاستی دہشت گردی کو بے نقاب کر رہے ہیں۔ ان حالات میں بھارتی وزرا کشمیر کے حالات سے توجہ ہٹانے کے لیے پاکستان پر ہرزہ سرائی میں مصروف ہیں۔ اس سے پہلے بھارتی وزیردفاع راجناتھ سنگھ نے بھی پاکستان کو ایٹمی حملے کی دھمکی دی تھی۔

کشمیر میں رواں برس بھارتی فوجیوں کی ہلاکت میں اضافے سے مودی سرکار پریشان

پاکستان نے بھارت کو کشمیر میں حملے کی منصوبہ بندی کی دی اطلاع…اورپھر ہو گیا حملہ

یاد رہے کہ جنوبی ایشیا پر جنگ کے سائے منڈلا رہے ہیں۔ پاکستان اور بھارت دونوں ایٹمی قوت ہیں۔

اس سے قبل بھی بھارت کی طرف سے پاکستان پر دہشت گردی کے الزامات عائد کیے جاتے رہے ہیں۔ بھارت ان میں سے کسی ایک کے ثبوت بھی پیش نہیں کر سکا۔

Leave a reply