پاکستان میں ‌کرونا کے وار جاری، دو اینکر پرسن بھی کرونا کا بنے نشانہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ جاری ہے، ایک روز میں‌78 اموات ہوئی ہیں جو پاکستان میں سب سے زیادہ اموات ہیں پاکستان کے دو معروف اینکرز بھی کرونا کا شکار بن گئے ہیں، خاتون اینکر ماریہ میمن اور سینئر صحافی و اینکر پرسن نصراللہ ملک کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ماریہ میمن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ میرا کرونا کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، کرونا مثبت آنے کے بعد انہوں نے خود کو آئسولیٹ کر لیا سینئر صحافی نصر اللہ ملک کا … پاکستان میں ‌کرونا کے وار جاری، دو اینکر پرسن بھی کرونا کا بنے نشانہ پڑھنا جاری رکھیں