پاکستان میں کرونا کا پھیلاؤ جاری، 24 گھنٹوں میں 11 مزید اراکین اسمبلی بنے کرونا کا شکار
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرونا کا تیزی سے پھیلاؤجاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 11 اراکین اسمبلی کرونا کا شکار بن چکے ہیں سابق وفاقی وزیرصحت اور ن لیگ کی مرکزی رہنما سائرہ افضل تارڑ،رکن سندھ اسمبلی شاہانہ اشعر،خیبرپختونخواہ اسمبلی کے رکن فیصل زیب ،مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی میاں نویدعلی، اراکین قومی اسمبلی چوہدری حمید، غلام رسول، جلال دین اور ظفر بزدار ، ایم کیو ایم رہنما فیصل سبزواری،رکن صوبائی اسمبلی پی ایس 89 محمد سلیم بلوچ ،پی کے 55 تحصیل تخت بھائی سے رکن صوبائی اسمبلی جمشید خان مہمند کا کرونا … پاکستان میں کرونا کا پھیلاؤ جاری، 24 گھنٹوں میں 11 مزید اراکین اسمبلی بنے کرونا کا شکار پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں