سیکیورٹی کے کوئی مسائل نہیں،پاکستان کھیلوں کے لیے پرامن ملک بن گیا ہے، ڈپٹی چیئرمین آئی سی سی

لاہور: پاکستان کھیلوں کے لیے پرامن ملک بن گیا ، دنیا بے فکر رہے ، پاکستان میں‌ کرکٹ کھیلنے والے آئیں عزت بھی ملے گی ، سلامتی بھی ملے گی ، اطلاعات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ڈپٹی چیئرمین عمران خواجہ نے کہا ہے کہ سری لنکا کے پاکستان آنے پر پی سی بی کو مبارک باد پیش کرتا ہوں، پاکستان میں سیکیورٹی کے مسائل نہیں اور انتظامات پرفیکٹ ہیں۔ خود ساختہ مہنگائی،حکومتی تدبیریں ناکام،نہ ایپلی کیشن کام آئی نہ عثمان بزدار لاہور میں چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا تھا کہ عمران خواجہ کے پاکستان آنے … سیکیورٹی کے کوئی مسائل نہیں،پاکستان کھیلوں کے لیے پرامن ملک بن گیا ہے، ڈپٹی چیئرمین آئی سی سی پڑھنا جاری رکھیں